Stay Tuned for more updates.
بحریہ ٹاون کراچی 2 جنوری 2023 کے پہلے ہفتہ میں
لاونچ ہونے جا رہا ہے۔ اس کی لوکیشن بحریہ ٹاون کراچی 1 سے36 کلو میٹر کی دوری پر ہے جہاں قریب میں کمانڈر سٹی , گل مہر سٹی اور دوسری سوسائیٹیاں بن رہی ہیں۔ یہ بات ذہن میں رہے مستقبل میں یہ ایریا بھی کراچی کا مہینگا ایریا ہوگا۔ بحریہ ٹاون کراچی 2 میں کام تو کافی عرصہ سے چل رہا ہے البتہ announcement ابھی ہو رہی ہے۔ بحریہ ٹاون ہاوسینگ سوسائٹی کام پہلے ہی کرتی ہے ، اس وقت وہاں کام زور و شور سے جاری یے۔
بحریہ ٹاون 2 کے حوالے سے ذرائع یہ ہیں یہاں بھی رہائشی پلاٹس ، اپارٹمنٹ قسطوں پر فراہم کیے جائیں گئیں۔ بحریہ ٹاون انٹر ہوتے ہی دائیں بائیں دونوں طرف اپارٹمنٹ بنائیں جانے کی خبریں ہیں۔
بہترین لائف اسٹائل، نئے قابل اعتماد خوبصورت شہر میں اپنا مستقبل بنانے کے لئے یا انوسٹمنٹ کے ذریعہ اچھا منافع کے لئے ہمارے ساتھ رابطہ میں رہیں۔
Muhammad Naveed Khan
Globe Estate and Builders ?
# 0300 0900 124
#GlobeEstateBuilders #teamfocus #globeestatebahriaorchardlahore #bahriatownkarachi2 #bahriaglobe #comingsoonteasersarimbitalwa #GlobeEstate #karachi #btk2
Compare listings
Compare